Sahih Bukhari — Hadith 5164
Narrated by 'Abdullah bin 'Amr
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي مُسْلِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أَبِي عِيَاضٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْأَسْقِيَةِ قِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ کُلُّ النَّاسِ يَجِدُ سِقَائً فَرَخَّصَ لَهُمْ فِي الْجَرِّ غَيْرِ الْمُزَفَّتِ
علی بن عبداللہ ، سفیان، سلیمان بن ابی مسلم احول، مجاہد، ابوعیاض، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بعض برتنوں سے منع فرمایا تو کسی نے آپ سے عرض کیا کہ ہم میں سے ہر ایک شخص کے پاس مشک نہیں ہے، تو آپ نے ٹھلیا (ایسے گھڑے) کے استعمال کی اجازت دی جو مزفت نہ ہو۔
Narrated 'Abdullah bin 'Amr: When the Prophet forbade the use of certain containers (that were used for preparing alcoholic drinks), somebody said to the Prophet . "But not all the people can find skins." So he allowed them to use clay jars not covered with pitch.