Sahih Bukhari — Hadith 5133
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِسَرِفَ وَأَنَا أَبْکِي فَقَالَ مَا لَکِ أَنَفِسْتِ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ هَذَا أَمْرٌ کَتَبَهُ اللَّهُ عَلَی بَنَاتِ آدَمَ اقْضِي مَا يَقْضِي الْحَاجُّ غَيْرَ أَنْ لَا تَطُوفِي بِالْبَيْتِ وَضَحَّی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ نِسَائِهِ بِالْبَقَرِ
قتیبہ، سفیان، عبدالرحمن بن قاسم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ مقام سرف میں میرے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس حال میں تشریف لائے کہ میں رو رہی تھی، آپ نے فرمایا کیوں روتی ہو؟ کیا تمہیں حیض آنے لگا؟ میں نے جواب دیا جی ہاں! آپ نے فرمایا کہ یہ ایسی چیز ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آدم کی بیٹیوں پر مقرر کردی ہے، تم تمام ارکان پورے کرو جو حاجی کرتے ہیں، مگر یہ کہ تم خانہ کعبہ کا طواف نہ کرو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی بیوی کی طرف سے گائے کی قربانی کی۔
Narrated 'Aisha: Allah's Apostle entered upon me at Sarif while I was weeping (because I was afraid that I would not be able to perform the ,Hajj). He said, "What is wrong with you? Have you got your period?" I replied, "Yes." He said, "This is a matter Allah has decreed for all the daughters of Adam, so perform the ceremonies of the Hajj as the pilgrims do, but do not perform the Tawaf around the Ka'ba." Allah's Apostle slaughtered some cows as sacrifices on behalf of his wives.