TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5100 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5100

Narrated by Al-Bara' and Ibn Abi 'Aufa

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَدِيٌّ عَنْ الْبَرَائِ وَابْنِ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَا نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ

مسدد، یحیی ، شعبہ، عدی، براء وابن ابی اوفی کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔

Narrated Al-Bara' and Ibn Abi 'Aufa: The Prophet prohibited the eating of donkey's meat.

Permalink

See the full chapter: پالتو گدھوں کے گوشت کے بیان میں، اس باب میں سلمہ کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے