TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5081 · Explanation of Sacrificial Animals and Hunting

Sahih BukhariHadith 5081

Narrated by Mu'adh bin Sad or Sad bin Mu'adh

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ عَنْ مُعَاذِ بْنِ سَعْدٍ أَوْ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ جَارِيَةً لِکَعْبِ بْنِ مَالِکٍ کَانَتْ تَرْعَی غَنَمًا بِسَلْعٍ فَأُصِيبَتْ شَاةٌ مِنْهَا فَأَدْرَکَتْهَا فَذَبَحَتْهَا بِحَجَرٍ فَسُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کُلُوهَا

اسماعیل، مالک، نافع، ایک انصاری شخص، معاذ بن سعدیا سعد بن معاذکہتے ہیں کہ کعب بن مالک کی لونڈی مقام سلع میں بکریاں چرایا کرتی تھی، ان بکریوں میں سے ایک بکری بیمار ہو گئی، لونڈی اس کے پاس پہنچی اور اس کو پتھر سے ذبح کردیا، پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا اس کو کھاو۔

Narrated Mu'adh bin Sad or Sad bin Mu'adh: A slave girl belonging to Ka'b used to graze some sheep at Sl'a (mountain). Once one of her sheep was dying. She reached it (before it died) and slaughtered it with a stone. The Prophet was asked, and he said, "Eat it."

Permalink

See the full chapter: عورت اور لونڈی کے ذبیحہ کا بیان