TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5046 · Statement on Aqeeqah

Sahih BukhariHadith 5046

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ يُحَنِّکُهُ فَبَالَ عَلَيْهِ فَأَتْبَعَهُ الْمَائَ

مسدد، یحیی ، ہشام، عروہ، عائشہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک بچہ لایا گیا تاکہ آپ اس کی تحنیک کردیں بچے نے آپ کی گود میں پیشاب کردیا، آپ نے اس پر پانی بہا دیا۔

Narrated 'Aisha: A boy was brought to the Prophet to do Tahnik for him, but the boy urinated on him, whereupon the Prophet had water poured on the place of urine.

Permalink

See the full chapter: نومولو جس کا عقیقہ نہ کیا جائے پیداہونے کے دوسرے دن ہی نام اور اس کی تحنیک کا بیان