TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4914 · Statement on Divorce

Sahih BukhariHadith 4914

Narrated by Al-Hasan

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الْحَسَنِ قَالَ زَوَّجَ مَعْقِلٌ أُخْتَهُ فَطَلَّقَهَا تَطْلِيقَةً

محمد، عبدالوہاب، یونس، حسن کہتے ہیں کہ معقل نے اپنی بہن کا نکاح کیا تو اس کے شوہر نے اسے ایک طلاق دے دی۔

Narrated Al-Hasan: Ma'qil gave his sister in marriage and later her husband divorced her once.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ ان کا شوہر عدت میں ان کے لوٹانے کا زیادہ مستحق ہے اور کس طرح عورت سے رجوع کیا جائے جب کہ اس کو ایک یا دو طلاقیں دے دے