TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4912 · Statement on Divorce

Sahih BukhariHadith 4912

Narrated by 'Ursa

حَدَّثَنِي حِبَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ أَنْکَرَتْ ذَلِکَ عَلَی فَاطِمَةَ

حبان، عبداللہ ، ابن جریج، ابن شہاب، عروہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس کو فاطمہ کے حق میں برا جانا۔

Narrated 'Ursa: Aisha disapproved of what Fatima used to say.'

Permalink

See the full chapter: مطلقہ عورت کو اپنے گھر میں ڈر معلوم ہو کہ اس کے گھر میں کوئی داخل ہوجائے یا یہ خوف ہو کہ اس کے گھر والوں کو برا بھلا کہنا پڑے گا (تو وہ گھر سے نکل سکتی ہے)