TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4877 · Statement on Divorce

Sahih BukhariHadith 4877

Narrated by Nafi'

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا لَيْثٌ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ نِکَاحِ النَّصْرَانِيَّةِ وَالْيَهُودِيَّةِ قَالَ إِنَّ اللَّهَ حَرَّمَ الْمُشْرِکَاتِ عَلَی الْمُؤْمِنِينَ وَلَا أَعْلَمُ مِنْ الْإِشْرَاکِ شَيْئًا أَکْبَرَ مِنْ أَنْ تَقُولَ الْمَرْأَةُ رَبُّهَا عِيسَی وَهُوَ عَبْدٌ مِنْ عِبَادِ اللَّهِ

قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ کے متلعق بیان کرتے ہیں کہ جب ان سے نصرانی اور بیوہ عورت سے نکاح کے متعلق دریافت کیا جاتا تو وہ کہتے کہ اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر مشرک عورتیں حرام قرار دی ہیں، اور شرک کی بات اس سے بڑھ کر میں نہیں جانتا کہ کوئی عورت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو اپنا رب کہے حالانکہ وہ خدا کے ایک بندے ہیں۔

Narrated Nafi': Whenever Ibn 'Umar was asked about marrying a Christian lady or a Jewess, he would say: "Allah has made it unlawful for the believers to marry ladies who ascribe partners in worship to Allah, and I do not know of a greater thing, as regards to ascribing partners in worship, etc. to Allah, than that a lady should say that Jesus is her Lord although he is just one of Allah's slaves."

Permalink

See the full chapter: یہ باب تزجمۃ الباب سے خالی ہے ۔