TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4776 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4776

Narrated by Abu Musa

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْصُورٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي مُوسَی عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فُکُّوا الْعَانِيَ وَأَجِيبُوا الدَّاعِيَ وَعُودُوا الْمَرِيضَ

مسدد، یحیی ، سفیان، منصور، ابی وائل، حضرت ابوموسی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیدیوں کو قید سے چھڑاؤ، لوگوں کی دعوت قبول کرو، بیماروں کی عیادت کرو۔

Narrated Abu Musa: The Prophet said, "Set the captives free, accept the invitation (to a wedding banquet), and visit the patients."

Permalink

See the full chapter: دعوت ولیمہ قبول کرنے کا بیان اور سات دن تک اگر کوئی ولیمہ وغیرہ کھلائے (توجائز ہے) کیوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن یا دو دن میں منحصر نہیں فرمایا