TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4769 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4769

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا عَلِيٌّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَأَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ وَتَزَوَّجَ امْرَأَةً مِنْ الْأَنْصَارِ کَمْ أَصْدَقْتَهَا قَالَ وَزْنَ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ

علی، سفیان، حمید، حضرت انس کہتے ہیں کہ جب عبدالرحمن بن عوف نے ایک انصاری عورت سے شادی کی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا کہ کتنا مہر دیا، وہ بولے ایک گٹھلی کھجور کے برابر سونا دیا تھا۔

Narrated Anas: When 'Abdur-Rahman bin 'Auf married an Ansari woman, the Prophet asked him, "How much Mahr did you give her?" 'Abdur-Rahman said, "Gold equal to the weight of a date stone."

Permalink

See the full chapter: ایک ہی بکری ولیمہ کرنے کا بیان