TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4746 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4746

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ يَقُولُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعَ بَعْضُکُمْ عَلَی بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّی يَتْرُکَ الْخَاطِبُ قَبْلَهُ أَوْ يَأْذَنَ لَهُ الْخَاطِبُ

مکی بن ابراہیم، ابن جریج، نافع، ابن عمر کہتے ہیں کہ کسی کو دوسرے کے بھاؤ پر بھاؤ کرنے اور ایک شخص کو دوسرے کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے سے جب تک پہلا پیغام رسان اپنا پیغام چھوڑ دے یا دوسرے کو اجازت نہ دے دے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet decreed that one should not try to cancel a bargain already agreed upon between some other persons (by offering a bigger price). And a man should not ask for the hand of a girl who is already engaged to his Muslim brother, unless the first suitor gives her up, or allows him to ask for her hand.

Permalink

See the full chapter: اپنے مسلمان بھائی کی منگنی (پیغام نکاح) پر نکاح کا پیغام نہ بھیجے، جب تک کہ پہلی منگنی کا معاملہ ختم نہ ہوجائے یا وہ نکاح کرلے