TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4730 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4730

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُکِ فِي الْمَنَامِ يَجِيئُ بِکِ الْمَلَکُ فِي سَرَقَةٍ مِنْ حَرِيرٍ فَقَالَ لِي هَذِهِ امْرَأَتُکَ فَکَشَفْتُ عَنْ وَجْهِکِ الثَّوْبَ فَإِذَا أَنْتِ هِيَ فَقُلْتُ إِنْ يَکُ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ

مسدد، حماد بن زید، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تم کو خواب میں دیکھا کہ ایک فرشتہ ریشمی کپڑے میں تمہاری تصویر لایا اور اس نے مجھ سے کہا یہ آپ کی بیوی ہے، میں نے تمہارے چہرہ سے کپڑا ہٹا کر دیکھا تو وہ بعینہ تو تھی، میں نے سوچا کہ اگر یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تو ہو کر رہے گا۔

Narrated 'Aisha: Allah's Apostle said (to me), "You were shown to me in a dream. An angel brought you to me, wrapped in a piece of silken cloth, and said to me, 'This is your wife.' I removed the piece of cloth from your face, and there you were. I said to myself. 'If it is from Allah, then it will surely be.' "

Permalink

See the full chapter: عورت کو نکاح سے پہلے دیکھ لینے کے جائز ہونے کے بیان میں