TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4696 · Discussion on Marriage

Sahih BukhariHadith 4696

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ وَشُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا

قتیبہ بن سعید، حماد بن ثابت، شعیب بن حجاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور یہی ان کا مہر قرار دیا۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle manumitted Safiyya and regarded her manumission as her Mahr.

Permalink

See the full chapter: لونڈی کا آزاد کرنا ہی اس کا مہر ہے