TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4400 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4400

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا يَعْلَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّکَ إِلَی مَعَادٍ قَالَ إِلَی مَکَّةَ

محمد بن مقاتل، یعلی، سفیان، عصفری، عکر مہ، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ " لَرَادُّکَ إِلَی مَعَادٍ " کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ تم کو پھر مکہ لائے گا۔

Narrated Ibn Abbas: '...will bring you home' means to Mecca.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس نے آپ پر قرآن فرض کیا ہے وہ تم کو دوبارہ لو ٹنے کی جگہ واپس لے آئے گا ۔