TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4392 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4392

Narrated by Said bin Jubair

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ قَوْلِهِ تَعَالَی فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ قَالَ لَا تَوْبَةَ لَهُ وَعَنْ قَوْلِهِ جَلَّ ذِکْرُهُ لَا يَدْعُونَ مَعَ اللَّهِ إِلَهًا آخَرَ قَالَ کَانَتْ هَذِهِ فِي الْجَاهِلِيَّةِ

آدم، شعبہ، منصور، سعید بن جبیر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس آیت کے متعلق دریافت کیا کہ تو انہوں نے جواب دیا کہ اس کی توبہ قبول نہیں ہے اس کے بعد میں نے (لَا يَدْعُوْنَ مَعَ اللّٰهِ اِلٰ هًا اٰخَرَ ۔ الخ) 25۔ الفرقان : 68) کا مطلب معلوم کیا تو فرمایا کہ اس کے یہ معنی ہیں کہ ایام جاہلیت میں ایسا کیا مگر مسلمان ہونے کے بعد توبہ کی تو توبہ قبول ہے۔

Narrated Said bin Jubair: I asked Ibn 'Abbas about Allah's saying:-- '.. this reward is Hell Fire.' (4.93) He said, "No repentance is accepted from him (i.e. the murderer of a believer)." I asked him regarding the saying of Allah: 'Those who invoke not with Allah any other god.' ...(25.68) He said, "This Verse was revealed concerning the pagans of the pre-lslamic period."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ جو لوگ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتے اور خون نہیں کرتے جو اللہ نے حرام کیا ہے مگر حق کے ساتھ اور نہ زنا کرتے ہیں اور جو بھی ایسا کریگا عذاب میں پڑے گا " اثاما " کے معنی عذاب عقوبت۔