TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4383 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4383

Narrated by Ibn Abi Mulaika

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقْرَأُ إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ

ابراہیم بن موسی، ہشام ابن جریج، حضرت ابن ملیکہ سے روایت کرتے ہیں؟ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا رضی اللہ عنہا کو إِذْ تَلِقُونَهُ بِأَلْسِنَتِکُمْ(لام کے کسرہ کے ساتھ) پڑھتے سنا ہے۔

Narrated Ibn Abi Mulaika: I heard 'Aisha reciting: "When you invented a lie (and carry it) on your tongues." (24.15)

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب تم اپنے منہ سے ایسی بات کہتے تھے کہ جس کا تم کو ذرا بھی علم نہ تھا اور تم اس بات کو معمولی بات جانتے تھے حالانکہ وہ بات اللہ کے نزدیک بہت سخت تھی۔