Sahih Bukhari — Hadith 4337
Narrated by Ibn Abbas
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي ظَبْيَانَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَمَا أَنْزَلْنَا عَلَی الْمُقْتَسِمِينَ قَالَ آمَنُوا بِبَعْضٍ وَکَفَرُوا بِبَعْضٍ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَی
عبیداللہ بن موسی، اعمش، ابوظبیان، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ (كَمَا اَنْزَلْنَا عَلَي الْمُقْتَسِمِيْنَ) 15۔ الحجر : 95) سے مراد یہود و نصاری ہیں ، کچھ قرآن تو انہوں نے قبول کیا اور کچھ قبول نہیں کیا۔
Narrated Ibn Abbas: concerning: "As We sent down (the Scripture) on those who are divided (Jews and Christians)." (15.90) They believed in part of it and disbelieved in the other, are the Jews and the Christians. the Christians.