TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4324 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4324

Narrated by Abu Wail

حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ هَيْتَ لَكَ قَالَ وَإِنَّمَا نَقْرَؤُهَا كَمَا عُلِّمْنَاهَا مَثْوَاهُ مُقَامُهُ وَأَلْفَيَا وَجَدَا أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ أَلْفَيْنَا وَعَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ بَلْ عَجِبْتُ وَيَسْخَرُونَ

احمد بن سعید، بشر بن عمر، شعبہ، سلیمان، ابووائل، حضرت ابومسعود سے روایت کرتے ہیں کہ وہ " ھیت" کو ہا کی فتح سے پڑھتے تھے اور بعض نے ہا کو پیش سے پڑھا ہے ابن مسعود نے کہا کہ مجھے اسی طرح سکھایا گیا ہے " مثوی" مقام " الفینا " پایا اور " أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ " اسی سے ہے اسی طرح بل عجبت و یسخرون میں تاء کو پیش سے بیان کیا گیا ہے اور پڑھتے ہیں۔

Narrated Abu Wail: 'Abdullah bin Mas'ud recited "Haita laka (Come you)," and added, "We recite it as we were taught it."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول ہے کہ اس عورت نے اپنے گھر میں یوسف کو فریب دیا جبکہ وہ اس کے گھر میں تھے اس نے دروازے بند کر لئے اور یوسف کو بلایا ہیت کے معنی آ جاؤ یہ عکرمہ نے کہا ہے سعید بھی یہی کہتے ہیں ہیت حورانی زبان کا لفظ ہے۔