TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 430 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 430

Narrated by Jabir

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا أَجْعَلُ لَکَ شَيْئًا تَقْعُدُ عَلَيْهِ فَإِنَّ لِي غُلَامًا نَجَّارًا قَالَ إِنْ شِئْتِ فَعَمِلَتْ الْمِنْبَرَ

خلاد بن یحیی ، عبدالواحد بن ایمن، ایمن، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں آپ کیلئے کچھ ایسی چیز بنوا دوں جس پر آپ بیٹھا کریں کیونکہ میرا ایک غلام بڑھئی ہے، آپ نے فرمایا کہ اگر تم چاہو تو بنوا دو۔

Narrated Jabir: A woman said, "O Allah's Apostle! Shall I get something constructed for you to sit on as I have a slave who is a carpenter?" He replied, "Yes, if you like." So she had that pulpit constructed.

Permalink

See the full chapter: منبر اور مسجد کی لکڑیوں میں بڑھئی اور کاریگروں سے مدد لینے کا بیان