Sahih Bukhari — Hadith 4267
Narrated by Jabir bin 'Abdullah
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ قَالَ عَطَائٌ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ لَمَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ شُحُومَهَا جَمَلُوهُ ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَکَلُوهَا وَقَالَ أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ حَدَّثَنَا يَزِيدُ کَتَبَ إِلَيَّ عَطَائٌ سَمِعْتُ جَابِرًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
عمرو بن خالد، لیث، یزید بن ابی حبیب، عطاء، حضرت جابر بن عبد الله سے روایت کرتے ہیں انهوں نے بیان کیا که میں نے رسول الله صلی الله علیه وسلم کو فرماتے سنا که آپ فرماتے تھے الله تعالیٰ یہودیوں کو برباد کرے که جب چربی کو ان کے لئے حرام کیا گیا، تو انهوں نے اسے پگھلا کر فروخت کیا اور اسکی قیمت وصول کی اور اس کو تیل کہنے لگے اور اس طرح اسے کھایا (دوسری سند) ابوعاصم، عبدالحمید، یزید، عطاء، حضرت جابر، نبی صلی الله علیه وسلم سے اسی حدیث کو روایت کرتے ہیں ۔
Narrated Jabir bin 'Abdullah: The Prophet said, "May Allah curse the Jews! When Allah forbade them to eat the fat of animals, they melted it and sold it, and utilized its price! "