TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4264 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4264

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ عَمِّ نَبِيِّکُمْ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّی

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مهدی، شعبه، قتاده، ابوالعالیه، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں، انهوں نے بیان کیا که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے ارشاد فرمایا که کسی شخص کے لئے یه مناسب نہیں ہے که وه یه کہے که میں (یعنی آنحضرت صلی الله علیه وسلم) یونس بن متی سے بہتر ہوں ۔

Narrated Ibn Abbas: The Prophet said, "Nobody has the rights to say that I am better than Jonah bin Matta."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول که ’’ ہم نے یونس لوط اور تمام انبیاء کو تمام عالم پر فضیلت بخشی ہے۔ ۔