Sahih Bukhari — Hadith 4258
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْكَرْمَانِيُّ حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُ جَهَنَّمَ يَحْطِمُ بَعْضُهَا بَعْضًا وَرَأَيْتُ عَمْرًا يَجُرُّ قُصْبَهُ وَهْوَ أَوَّلُ مَنْ سَيَّبَ السَّوَائِبَ
محمد بن ابی یعقوب، ابوعبدالله الکرمانی، حسان بن ابراهیم، یونس، زهری، عروه، حضرت عائشه سے روایت کرتے ہیں، انهوں نے بیان کیا که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که میں نے دوزخ کو دیکھا که اپنے آپ کو کچل رهی تھی اور میں نے اس میں عمرو بن لحی کو اپنی آنتیں کھینچتے ہوئے دیکھا، اسی نے سب سے پهلے بتوں کے نام پر سانڈھ چھوڑے تھے ۔
-