Sahih Bukhari — Hadith 424
Narrated by Jabir bin 'Abdullah
حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی قَالَ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَارِبُ بْنُ دِثَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ قَالَ مِسْعَرٌ أُرَاهُ قَالَ ضُحًی فَقَالَ صَلِّ رَکْعَتَيْنِ وَکَانَ لِي عَلَيْهِ دَيْنٌ فَقَضَانِي وَزَادَنِي
خلاد بن یحیی ، مسعر، محارب بن دثار، جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا (اس وقت) آپ مسجد میں تھے، مسعر (راوی حدیث) کہتے ہیں کہ میں سمجھتا ہوں کہ محارب نے کہا تھا کہ چاشت کا وقت تھا، تو آپ نے فرمایا کہ دو رکعت نماز پڑھ لے اور میرا کچھ قرض آپ پر تھا وہ آپ نے مجھے ادا کردیا اور اپنی طرف سے مجھے زیادہ دیا۔
Narrated Jabir bin 'Abdullah: I went to the Prophet in the mosque (the sub-narrator Mas'ar thought that Jabir had said, "In the forenoon.") He ordered me to pray two Rakat. He owed me some money and he repaid it to me and gave more than what was due to me.