TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4194 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4194

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ وَأَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْعُوَ عَلَی أَحَدٍ أَوْ يَدْعُوَ لِأَحَدٍ قَنَتَ بَعْدَ الرُّکُوعِ فَرُبَّمَا قَالَ إِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ اللَّهُمَّ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ وَسَلَمَةَ بْنَ هِشَامٍ وَعَيَّاشَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ اللَّهُمَّ اشْدُدْ وَطْأَتَکَ عَلَی مُضَرَ وَاجْعَلْهَا سِنِينَ کَسِنِي يُوسُفَ يَجْهَرُ بِذَلِکَ وَکَانَ يَقُولُ فِي بَعْضِ صَلَاتِهِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ اللَّهُمَّ الْعَنْ فُلَانًا وَفُلَانًا لِأَحْيَائٍ مِنْ الْعَرَبِ حَتَّی أَنْزَلَ اللَّهُ لَيْسَ لَکَ مِنْ الْأَمْرِ شَيْئٌ الْآيَةَ

موسی بن اسماعیل، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی دوست یا دشمن کے لئے دعا کرتے تھے تو رکوع کے بعد سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ کہہ کر فرماتے، اے اللہ! نجات دے ولید بن ولید کو سلمہ بن ہشام کو اور عیاش بن ابی ربیعہ کو، اے اللہ! قوم مضر کو سختی سے پکڑ اور ان پر زمانہ یوسف علیہ السلام کی سی قحط سالی ڈال دے آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیشہ اس قسم کی دعائیں بلند آواز سے کیا کرتے تھے کبھی کبھی فجر کی نماز میں بعض قبائل عرب کے لئے ارشاد فرماتے اے اللہ! تو لعنت بھیج فلاں اور فلاں، اور یہ آیت نازل ہوئی لَيْسَ لَکَ مِنْ الْأَمْرِ شَيْئٌ الخ یعنی اے رسول تمہارے اختیار میں کچھ نہیں ہے آخر آیت تک۔

Narrated Abu Huraira: Whenever Allah's Apostle intended to invoke evil upon somebody or invoke good upon somebody, he used to invoke (Allah after bowing (in the prayer). Sometimes after saying, "Allah hears him who sends his praises to Him, all praise is for You, O our Lord," he would say, "O Allah. Save Al-Walid bin Al-Walid and Salama bin Hisham, and 'Aiyash bin Abu Rabi'a. O Allah! Inflict Your Severe Torture on Mudar (tribe) and strike them with (famine) years like the years of Joseph." The Prophet used to say in a loud voice, and he also used to say in some of his Fajr prayers, "O Allah! Curse so-and-so and so-and-so." naming some of the Arab tribes till Allah revealed:--"Not for you (O Muhammad) (but for Allah) is the decision." (3.128)

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ تمہارے اختیار میں کچھ نہیں ہے۔