Sahih Bukhari — Hadith 4146
Narrated by Nafi
حَدَّثَنَا عَيَّاشُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ قَرَأَ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ قَالَ هِيَ مَنْسُوخَةٌ
عیاش بن ولید، عبدالاعلیٰ، عبیداللہ، حضرت نافع سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ یہ پوری آیت یعنی ( وَعَلَی الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ فِدْيَةٌ طَعَامُ مَسَاکِينَ) الخ اس آیت یعنی (فَمَنْ شَهِدَ مِنْكُمُ الشَّهْرَ فَلْيَصُمْهُ) 2۔ البقرۃ : 185) سے منسوخ ہوگئی ہے۔
Narrated Nafi: Ibn 'Umar recited: "They had a choice, either fast or feed a poor for every day.." and added, "This Verse is abrogated."