TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 4129 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith 4129

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمْ يَبْقَ مِمَّنْ صَلَّی الْقِبْلَتَيْنِ غَيْرِي

علی بن عبد اللہ، معتمر، سلیمان، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ تمام صحابہ میں اب صرف میں وہ شخص باقی رہ گیا ہوں جس نے دونوں قبلوں کی طرف نماز ادا کی ہے

Narrated Anas: None remains of those who prayed facing both Qiblas (that is, Jerusalem and Mecca) except myself.

Permalink

See the full chapter: ارشاد باری تعالیٰ کہ ہم بار بار تمہارے منہ کا آسمان کی طرف اٹھنا دیکھ رہے ہیں آخر تک