Sahih Bukhari — Hadith 4106
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ
عبداللہ بن یوسف لیث عقیل ابن شہاب عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے برس کی عمر میں انتقال فرمایا، ابن شہاب کا بیان ہے کہ حضرت سعید بن مسیب نے بھی اسی طرح کی روایت مجھ سے بیان کی ہے۔
Narrated 'Aisha: Allah 's Apostle died when he was sixty-three years of age.