TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3936 · Statement on Battles

Sahih BukhariHadith 3936

Narrated by Salama bin Al-Akwa

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ الْأَکْوَعِ يَقُولُ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ وَخَرَجْتُ فِيمَا يَبْعَثُ مِنْ الْبُعُوثِ تِسْعَ غَزَوَاتٍ مَرَّةً عَلَيْنَا أَبُو بَکْرٍ وَمَرَّةً عَلَيْنَا أُسَامَةُ وَقَالَ عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ يَقُولُ غَزَوْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَبْعَ غَزَوَاتٍ وَخَرَجْتُ فِيمَا يَبْعَثُ مِنْ الْبَعْثِ تِسْعَ غَزَوَاتٍ عَلَيْنَا مَرَّةً أَبُو بَکْرٍ وَمَرَّةً أُسَامَةُ

قتیبہ بن سعید، حاتم یزید بن ابی عبید، سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا اور دیگر لشکر جو آپ (کسی کی سپہ سالاری) میں روانہ فرماتے ان میں سے نو میں شریک ہوا ایک مرتبہ ہمارے سپہ سالار ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے اور ایک مرتبہ اسامہ، عمربن حفص بن غیاث، انکے والد یزید بن ابی عبیدہ، سلمہ بن اکوع کہتے ہیں کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سات غزوات میں شریک رہا اور جو دیگر لشکر آپ (کسی کی سپہ سالاری میں) روانہ فرماتے ان میں سے نو میں شریک ہوا ایک مرتبہ ہمارے امیر ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے اور ایک مرتبہ اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ۔

Narrated Salama bin Al-Akwa: I fought in seven Ghazwat (i.e. battles) along with the Prophet and fought in nine battles, fought by armies dispatched by the Prophet. Once Abu Bakr was our commander and at another time, Usama was our commander. Narrated Salama in another narration: I fought seven Ghazwat (i.e. battles) along with the Prophet and also fought in nine battles, fought by armies sent by the Prophet . Once Abu Bakr was our commander and another time, Usama was (our commander).

Permalink

See the full chapter: قبیلہ جہینہ کی قوم حرقات کی طرف نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسامہ بن زید کو بھیجنا۔