TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3825 · Statement on Battles

Sahih BukhariHadith 3825

Narrated by Jabir bin Abdullah Al-Ansari

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُرَاقَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ أَنْمَارٍ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ مُتَوَجِّهًا قِبَلَ الْمَشْرِقِ مُتَطَوِّعًا

آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، عثمان بن عبیداللہ بن سراقہ، حضرت جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جنگ انمار میں سواری پر بیٹھے بیٹھے قبلہ کی طرف منہ کرکے نفل نماز پڑھتے دیکھا ہے۔

Narrated Jabir bin Abdullah Al-Ansari: I saw the Prophet offering his Nawafil prayer on his Mount facing the East during the Ghazwa of Anmar.

Permalink

See the full chapter: غزوہ بنی انمار (یہ قبیلہ ہے)