TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3821 · Statement on Battles

Sahih BukhariHadith 3821

Narrated by Sinan and Abu Salama

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي سِنَانٌ وَأَبُو سَلَمَةَ أَنَّ جَابِرًا أَخْبَرَ أَنَّهُ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ نَجْدٍ

ابوالیمان، شعیب، زہری، سنان، ابوسلمہ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نجد کیطرف جہاد کیا تھا

Narrated Sinan and Abu Salama: Jabir mentioned that he had participated in a Ghazwa towards Najd in the company of Allah's Apostle .

Permalink

See the full chapter: غزوہ ذات الرقاع یہ جنگ قبیلہ محارب سے ہوئی جو خصفہ کی اولاد تھی اور خصفہ ثعلبہ کی اولاد میں سے تھے جو قبیلہ غطفان کی ایک شاخ ہے اس لڑائی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نخلستان میں جا کر اترے تھے یہ لڑائی جنگ خیبر کے بعد ہوئی کیونکہ ابوموسیٰ خیبر کے بعد حبش سے آئے ہیں