TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 376 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 376

حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ أَخْبَرَنَا مَهْدِيٌّ عَنْ وَاصِلٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ رَأَی رَجُلًا لَا يُتِمُّ رُکُوعَهُ وَلَا سُجُودَهُ فَلَمَّا قَضَی صَلَاتَهُ قَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ مَا صَلَّيْتَ قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ لَوْ مُتَّ مُتَّ عَلَی غَيْرِ سُنَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

صلت بن محمد، مہدی، واصل، ابووائل، حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ اپنا رکوع اور سجدہ مکمل نہ کرتا تھا، جب وہ اپنی نماز ختم کر چکا، تو اس سے حذیفہ نے کہا تو نے نماز نہیں پڑھی (مسروق کہتے ہیں میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ) اگر تو مر جائے گا، تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقہ پر نہ مرے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص سجدہ پورا نہ کرے