TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 373 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 373

Narrated by Abu Maslama

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنَا أَبُو مَسْلَمَةَ سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ الْأَزْدِيُّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ

آدم بن ابی ایاس، شعبہ، ابوسلمہ، سعید بن یزید ازدی روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس بن مالک سے پوچھا کہ کیا رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی جوتیوں کے ساتھ نماز پڑھتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا ہاں۔

Narrated Abu Maslama: Said bin Yazid Al-Azdi: I asked Anas bin Malik whether the Prophet had ever, prayed with his shoes on. He replied "Yes."

Permalink

See the full chapter: جوتیوں کے ساتھ نماز پڑھنے کا بیان