TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3660 · Statement on Battles

Sahih BukhariHadith 3660

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْکَرِيمِ أَنَّهُ سَمِعَ مِقْسَمًا مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ يُحَدِّثُ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ عَنْ بَدْرٍ وَالْخَارِجُونَ إِلَی بَدْرٍ

ابراہیم بن موسیٰ ہشام ابن جریج عبدالکریم بن مالک مقسم (علام عبداللہ بن حارث) عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اس آیت (لَا يَسْتَوِي الْقٰعِدُوْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ) 4۔ النسآء : 95) الخ سے مراد یہ ہے کہ جنگ بدر میں شامل ہونے والے اور گھروں میں بیٹھے رہنے والے مرتبہ میں برابر نہیں ہو سکتے۔

Narrated Ibn Abbas: The believers who failed to join the Ghazwa of Badr and those who took part in it are not equal (in reward).

Permalink

See the full chapter: اس باب میں کوئی عنوان نہیں ہے۔