TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3525 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3525

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ قَالَ سَمِعْتُ شُعْبَةَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأُبَيٍّ إِنَّ اللَّهَ أَمَرَنِي أَنْ أَقْرَأَ عَلَيْکَ لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْکِتَابِ قَالَ وَسَمَّانِي قَالَ نَعَمْ فَبَکَی

محمد بن بشار غندر شعبہ قتادہ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابی بن کعب سے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مجھے حکم دیا ہے کہ میں تمہیں لَمْ يَکُنْ الَّذِينَ کَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْکِتَابِ سناؤں تو انہوں نے عرض کیا کیا اللہ نے میرا نام لے کر فرمایا ہے؟ آپ نے فرمایا! ہاں تو ابی بن کعب (بے اختیار) رونے لگے۔

Narrated Anas bin Malik: The Prophet said to Ubai, "Allah has ordered me to recite to you: 'Those who disbelieve (Surat-al-Bayina 98).' " Ubai said, "Has He mentioned my name?" The Prophet said, "Yes." On hearing this, Ubai started weeping.

Permalink

See the full chapter: حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان