TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3503 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3503

Narrated by Zaid bin Al-Arqam

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو سَمِعْتُ أَبَا حَمْزَةَ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَتْ الْأَنْصَارُ يَا رَسُولَ اللَّهِ لِکُلِّ نَبِيٍّ أَتْبَاعٌ وَإِنَّا قَدْ اتَّبَعْنَاکَ فَادْعُ اللَّهَ أَنْ يَجْعَلَ أَتْبَاعَنَا مِنَّا فَدَعَا بِهِ فَنَمَيْتُ ذَلِکَ إِلَی ابْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ قَدْ زَعَمَ ذَلِکَ زَيْدٌ

محمد بن بشار غندر شعبہ عمرو ابوحمزہ حضرت زید بن ارقم فرماتے ہیں کہ انصار نے (نبی صلی اللہ علیہ وسلم) سے عرض کیا ہر نبی کے کچھ پیروکار ہوتے ہیں اور ہم نے آپ کی پیروی کی ہے لہذا اللہ سے دعا کیجئے کہ ہمارے پیروکار ہمارے گروہ میں سے بنا دے آپ نے یہ دعا فرمائی عمرو کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث ابولیلیٰ کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا کہ زید نے بعینہ ایسا کہا ہے۔

Narrated Zaid bin Al-Arqam: The Annwar said, "O Allah's Apostle! Every prophet has his own followers and we have followed you. So will you invoke Allah to let our followers be considered from us (as Ansar too)?" So he invoked Allah accordingly.

Permalink

See the full chapter: انصار کی اتباع کرنے کا بیان