TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3481 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3481

Narrated by Ibn Abi Mulaika

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْکَةَ قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسٍ هَلْ لَکَ فِي أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ مُعَاوِيَةَ فَإِنَّهُ مَا أَوْتَرَ إِلَّا بِوَاحِدَةٍ قَالَ أَصَابَ إِنَّهُ فَقِيهٌ

ابن ابی مریم نافع حضرت ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ امیرالمومنین معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق آپ کیا رائے رکھتے؟ وہ ایک ہی رکعت وتر پڑھتے ہیں تو حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا وہ خود فقیہہ ہیں۔

Narrated Ibn Abi Mulaika: Somebody said to Ibn 'Abbas, "Can you speak to the chief of the believers Muwaiya, as he does not pray except one Rak'a as Witr?" Ibn 'Abbas replied, "He is a Faqih (i.e. a learned man who can give religious verdicts) ."

Permalink

See the full chapter: حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان