Sahih Bukhari — Hadith 3384
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ وَمُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ التَّبُوذَکِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ وَقَالَ لَوْ کُنْتُ مُتَّخِذًا خَلِيلًا لَاتَّخَذْتُهُ خَلِيلًا وَلَکِنْ أُخُوَّةُ الْإِسْلَامِ أَفْضَلُ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ عَنْ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا مِثْلَهُ
ایک دوسری روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو بے شک ان ہی (ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کو بناتا لیکن اخوت اسلام افضل ہے۔ قتیبہ عبدالوہاب ایوب حضرت عبداللہ بن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں
-