TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 327 · Explanation of Dry Ablution (Tayammum)

Sahih BukhariHadith 327

Narrated by Said bin 'Abdur Rahman bin Abza

حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي الْحَکَمُ عَنْ ذَرٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی عَنْ أَبِيهِ قَالَ عَمَّارٌ بِهَذَا وَضَرَبَ شُعْبَةُ بِيَدَيْهِ الْأَرْضَ ثُمَّ أَدْنَاهُمَا مِنْ فِيهِ ثُمَّ مَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَکَفَّيْهِ وَقَالَ النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ قَالَ سَمِعْتُ ذَرًّا يَقُولُ عَنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی قَالَ الْحَکَمُ وَقَدْ سَمِعْتُهُ مِنْ ابْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ عَمَّارٌ

حجاج، شعبہ، حکم، ذر، سعید بن عبدالرحمن بن ابزی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، عمار نے یہ سب واقعہ بیان کیا اور شعبہ (جو اس حدیث کے راوی ہیں) نے دونوں ہاتھ زمین پر مارے، پھر انہیں اپنے چہرے کے قریب کیا، اور اس سے اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح کیا اور نضر نے کہا کہ میں ذر کو ابن عبدالرحمن سے روایت کرتے ہوئے سنا، حکم نے کہا کہ میں نے اس کو ابن عبدالرحمن سے بھی سنا، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا کہ عمار نے کہا۔

Narrated Said bin 'Abdur Rahman bin Abza: (On the authority of his father who said) 'Ammar said so (the above Statement). And Shu'ba stroked lightly the earth with his hands and brought them close to his mouth (blew off the dust) and passed them over his face and then the backs of his hands. 'Ammar said, "Ablution (meaning Tayammum here) is sufficient for a Muslim if water is not available."

Permalink

See the full chapter: چہرہ اور ہاتھوں کے تیمم کا بیان