TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 317 · Explanation of Menstruation

Sahih BukhariHadith 317

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَيٍّ قَدْ حَاضَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَلَّهَا تَحْبِسُنَا أَلَمْ تَکُنْ طَافَتْ مَعَکُنَّ فَقَالُوا بَلَی قَالَ فَاخْرُجِي

عبداللہ بن یوسف، مالک، عبداللہ بن ابی بکر بن محمد، عمرہ بنت عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! صفیہ بنت حیی کو حیض آگیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، شاید وہ ہمیں روکیں گی، کیا انہوں نے تم لوگوں کے ہمراہ طواف نہیں کیا؟ لوگوں نے کہا کہ ہاں! کر لیا ہے، آپ نے فرمایا پھر کچھ حرج نہیں، چلو۔

Narrated 'Aisha: (The wife of the Prophet) I told Allah's Apostle that Safiya bint Huyai had got her menses. He said, "She will probably delay us. Did she perform Tawaf (Al-Ifada) with you?" We replied, "Yes." On that the Prophet told her to depart.

Permalink

See the full chapter: طواف افاضہ کے بعد عورت کے حائضہ ہوجانے کا بیان