TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2927 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2927

Narrated by Juwairiya bin Qudama At-Tamimi

حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ جُوَيْرِيَةَ بْنَ قُدَامَةَ التَّمِيمِيَّ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قُلْنَا أَوْصِنَا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ أُوصِيکُمْ بِذِمَّةِ اللَّهِ فَإِنَّهُ ذِمَّةُ نَبِيِّکُمْ وَرِزْقُ عِيَالِکُمْ

آدم بن ابی ایاس شعبہ ابوجمرہ جویریہ بن قدامہ تمیمی سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ اے امیرالمومنیں نصیحت فرمائیے تو آپ نے ارشاد فرمایا، میں تم کو الله تعالیٰ کے عهد وپیمان کی تعمیل کی نصیحت کرتا ہوں، کیونکه وه تمهارے رسول الله کا قول وقرار ہے، اور تمهارے اهل وعیال کی روزی کا ذریعه ہے ۔

Narrated Juwairiya bin Qudama At-Tamimi: We said to 'Umar bin Al-Khattab, Jo Chief of the believers! Advise us." He said, "I advise you to fulfill Allah's Convention (made with the Dhimmis) as it is the convention of your Prophet and the source of the livelihood of your dependents (i.e. the taxes from the Dhimmis.) "

Permalink

See the full chapter: سرکار رحمۃ اللعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امان میں آئے ہوئے لوگوں سے حسن سلوک کا بیان ذمہ بمعنے عہد و پیمان ال بمعنے رشتہ داری