TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2890 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2890

Narrated by Jabir bin Abdullah

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ الْفَقِيرُ حَدَّثَنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُحِلَّتْ لِي الْغَنَائِمُ

محمد بن سنان ہثیم سیار یزید الفقیر حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ غنیمت کا مال میرے لئے حلال کردیا گیا ہے۔

Narrated Jabir bin Abdullah: Allah's Apostle said, "Booty has been made legal for me."

Permalink

See the full chapter: رسالت مآب کا فرمان کہ مال غنیمت تمہارے لئے حلال کر دیا گیا ہے اور پروردگار عالم کا حکم کہ اللہ تعالیٰ نے تم سے بہت سی غنیمتوں کا وعدہ کیا ہے جن کو تم حاصل کروگے اور ان غنیمتوں کے منجملہ بعض تم کو جلدی سے عنایت بھی فرما دی ہیں اور یہ غنیمتیں تمام لوگوں کے لیے عام ہیں جن کو رسالت مآب نے بیان فرمایا ہے۔