TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 288 · Explanation of Menstruation

Sahih BukhariHadith 288

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ سَمِعَ زُهَيْرًا عَنْ مَنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ أَنَّ أُمَّهُ حَدَّثَتْهُ أَنَّ عَائِشَةَ حَدَّثَتْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَّکِئُ فِي حَجْرِي وَأَنَا حَائِضٌ ثُمَّ يَقْرَأُ الْقُرْآنَ

ابونعیم، الفضل بن دکین ، زہیر، منصوربن صفیہ، صفیہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری گود میں تکیہ لگا لیتے تھے حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی، پھر آپ قرآن مجید کی تلاوت فرماتے تھے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet used to lean on my lap and recite Qur'an while I was in menses.

Permalink

See the full chapter: مرد کا اپنی بیوی کی گود میں ( سر رکھ کر) حیض کی حالت میں قرآن کی تلاوت کر نے کا بیان، ابو وائل اپنی خادمہ کو بحالت حیض ابو رزین کے پاس بھیج دیتے تھے، تو وہ غلاف سے پکڑ کر ان کے پاس قرآن مجید لاتی تھی