TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2867 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2867

Narrated by 'Amr bin Al-Harith

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَکَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا سِلَاحَهُ وَبَغْلَتَهُ الْبَيْضَائَ وَأَرْضًا تَرَکَهَا صَدَقَةً

مسدد یحیی سفیان ابواسحاق عمرو بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے ہتھیار ایک سفید خچر اور ایک زمین کے سوائے اور کوئی چیز نہیں چھوڑی اور اس زمین کو حیات ہی میں صدقہ کردیا تھا۔

Narrated 'Amr bin Al-Harith: The Prophet did not leave anything (after his death) except his arms, a white mule, and a (piece of) land which he had given as Sadaqa.

Permalink

See the full chapter: رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد ازواج مطہرات کے نفقہ کا بیان