TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2858 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2858

Narrated by Ka'b

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ أَبِيهِ وَعَمِّهِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ کَعْبٍ عَنْ کَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ ضُحًی دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ يَجْلِسَ

ابو عاصم ابن جریج ابن شہاب عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب عبیداللہ بن کعب کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ چاشت کے وقت جب رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس آتے (تو بیٹھنے سے پہلے) مسجد میں جا کر دو رکعت نماز ادا فرماتے تھے۔

Narrated Ka'b: Whenever the Prophet returned from a journey in the forenoon, he would enter the Mosque and offer two Rakat before sitting.

Permalink

See the full chapter: سفر سے لوٹ کر نماز پڑھنے کے حکم کا بیان