TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2791 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2791

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَخْبَرَهُ أَنَّ امْرَأَةً وُجِدَتْ فِي بَعْضِ مَغَازِي النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقْتُولَةً فَأَنْکَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَتْلَ النِّسَائِ وَالصِّبْيَانِ

احمد بن یونس لیث نافع حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی جہاد میں ایک مقتولہ عورت ملی تو آپ نے بچوں اور عورتوں کے قتل کو برا جانا۔

Narrated 'Abdullah: During some of the Ghazawat of the Prophet a woman was found killed. Allah's Apostle disapproved the killing of women and children.

Permalink

See the full chapter: جنگ میں بچوں کے قتل کر دینے کا بیان