TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2768 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2768

Narrated by 'Abdullah bin 'Umar

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُسَافَرَ بِالْقُرْآنِ إِلَی أَرْضِ الْعَدُوِّ

عبداللہ مالک نافع حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قرآن کریم ساتھ لے کر دشمن کے ملک میں سفر کرنے سے منع فرمایا ہے۔

Narrated 'Abdullah bin 'Umar: Allah's Apostle forbade the people to travel to a hostile country carrying (copies of) the Quran.

Permalink

See the full chapter: دشمن کے ملک میں قرآن کریم کے ساتھ لے کر سفر کرنے کا بیان محمد بن بشر نے بوساطت عبیداللہ نافع اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی قسم کی حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام نے دشمن کے ممالک میں سفر کیا اور وہ قرآن کریم کے عالم تھے۔