TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2765 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2765

Narrated by 'Urwa from Usama bin Zaid

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکِبَ عَلَی حِمَارٍ عَلَی إِکَافٍ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ وَأَرْدَفَ أُسَامَةَ وَرَائَهُ

قتیبہ ابوصفوان یونس ابن شہاب عروہ اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ایک گدھا جس کی زین پر ایک چادر پڑی ہوئی تھی اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوار ہو کر اپنے پیچھے اسامہ کو بٹھا لیا تھا۔

Narrated 'Urwa from Usama bin Zaid: Allah's Apostle rode a donkey on which there was a saddle covered by a velvet sheet and let Usama ride behind him (on the donkey).

Permalink

See the full chapter: گدھے پر پیچھے بٹھانے کا بیان