TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2763 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2763

Narrated by 'Abdur-Rahman bin Abi Bakr As-Siddiq

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَمَرَنِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُرْدِفَ عَائِشَةَ وَأُعْمِرَهَا مِنْ التَّنْعِيمِ

عبداللہ ابن عیینہ عمرو بن دینار عمرو بن اوس عبدالرحمن بن ابوبکر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے (عبدالرحمن بن ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) حکم دیا کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو اپنی سواری پر اپنے پیچھے بٹھا کر تنعیم سے عمرہ کرا لاؤں۔

Narrated 'Abdur-Rahman bin Abi Bakr As-Siddiq: The Prophet ordered me to let 'Aisha sit behind me (on the animal) and to let her perform 'Umra from At-Tan'im.

Permalink

See the full chapter: خاتون کا اپنے بھائی کے پیچھے ایک ہی سواری پر بیٹھنے کا بیان