Sahih Bukhari — Hadith 2669
Narrated by Ar-Rubayyi 'bint Mu'auwidh
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ ذَکْوَانَ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذٍ قَالَتْ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَسْقِي وَنُدَاوِي الْجَرْحَی وَنَرُدُّ الْقَتْلَی
علی بن عبداللہ ، بشربن مفضل، خالد بن ذکو ان، ربیع بنت معوذ سے روایت کرتے ہیں، کہ ہم جہاد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جاتی تھیں، اور پانی پلاتی تھی، اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں، اور زخمیوں اور مقتول لوگوں کو اٹھا کے مدینہ لاتی تھیں۔
Narrated Ar-Rubayyi 'bint Mu'auwidh: We were in the company of the Prophet providing the wounded with water and treating them and bringing the killed to Medina (from the battle field) .