TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2657 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2657

Narrated by Abdullah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ وَکَانَ أَمَدُهَا مِنْ الثَّنِيَّةِ إِلَی مَسْجِدِ بَنِي زُرَيْقٍ وَأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ سَابَقَ بِهَا قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ أَمَدًا غَايَةً فَطَالَ عَلَيْهِمْ الْأَمَدُ

احمد بن یونس، لیث، نافع، عبداللہ بن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے ان گھوڑوں میں جن کی تربیت کی گئی تھی، گھوڑ دوڑ کرائی، اور ان کی امد (حد) ثنیہ سے مسجد بنی زریق تک قرار دی اور عبداللہ بن عمر بھی ان لوگوں میں تھے، جنہوں نے گھوڑ دوڑ کی تھی، ابوعبداللہ نے کہا کہ امد کے معنی غایتہ (آیہ کریمہ) فَطَالَ عَلَيْهِمْ الْأَمَدُ کے یہی معنی ہیں۔

Narrated Abdullah: The Prophet arranged for a horse race of the horses which had not been made lean; the area of the race was from Ath-Thaniya to the mosque of Bani Zuraiq. (The sub-narrator said, "'Abdullah bin 'Umar was amongst those who participated in that horse race.").

Permalink

See the full chapter: دوڑ کے لئے گھوڑوں کو سکھانے بیان۔